#س1
سب سے بڑی شان ____________ کی ہے؟
1 خدا✔
2پیغمبر
3فرشتے
4 ولی
#س2
فلک کے معنی ہیں؟
1 چاند
2 ستارے
3آسمان✔
4زمین
#س3
___________ کے پر رنگین ہوتی ہے؟
1 مکھی
2 جگنو
3 تتلی✔
4مچھر
#س4
خدا نے _________ کو زمین پر جمایا؟
1 نہروں
2 جنگل
3 دریا
4پہاڑوں✔
#س5
لَو لگانے کے معنی ہیں؟
1 دشمنی
2 انکار کرنا
3تعلق قاٸم کرنا✔
4 نفرت کرنا
#س6
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے _____________ سے کندن بنایا؟
1 سونے
2 لوہے
3 چاندی
4مس خام✔
#س7
شیر وشکر کے معنی ہیں؟
1 راضی کرنا✔
2 دشمن
3غصہ دلانا
4نفرت پیدا کرنا
#س8
ایسی نظم جسمیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر کیا گیا ہو ___________ کہلاتی ہے؟
1 حمد
2 نظم
3 نعت✔
4قصیدہ
#س9
نسخہ کیمیا سے مراد __________ ہے؟
1 تورات
2 زبور
3انجیل
4قرآن پاک✔
#س10
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو پہلی وحی ___________ میں ملی؟
1 غار ثور
2 غار حرا✔
3جبل نور
4کوٸی نہیں
#س11
فاتح مکہ _____________ ہیں؟
1حضرت موسیٰ علیہ السلام
2حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم✔
3حضر علیؓ
4حضرت عمر فاروقؓ
#س12
فاتح مکہ کے موقع پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اعلان کیا آج_____کا دن ہے؟
1 بدلے
2عام معافی✔
3دوستی
4 امن
#س13
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے_________ پر لوگوں سے بیعت لی؟
1 کوہ مروہ
2 کوہ طور
3 جبل نور
4 کوہ صفا✔
#س14
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ____ کے دل بھی فتح کر لۓ؟
1 اہل مکہ✔
2 اہل مدینہ
3 اہل عرب
4 اہل عجم
#س15
حضرت حمزہؓ جنگ __________ میں شھید کیا گیا؟
1 بدر
2 احد✔
3خندق
4حنین
#س16
کوہ سے مراد _____________ ہے؟
1 دریا
2 میدان
3 ندی
4پہاڑ✔
#س17
حضرت عمر کا __________ مشہور تھا؟
1 سخاوت
2 شجاعت
3 دوستی
4 عدل✔
#س18
نصب العین کا مطلب _______________ ہے؟
1 زندگی کا مقصد✔
2 زندگی کا مطالبہ
3 زندگی کا دولت
4زندگی کا سکون
#س19
تصادم کے معنی ہیں؟
1 دوستی
2 ٹکراٶ✔
3 جوڑنا
4 توڑنا
#س20
سکاوٹ تنظیم کی بنیاد ______________ نے رکھی تھی؟
1 قاٸد اعظم
2 رابرٹ بیڈن پاول✔
3 لارڈ ماونٹ بیٹن
4 ردر فورڈ
#س21
سکاوٹ تنظیم _______________ کی عالمی تنظیم ہے؟
1 نوجوانوں✔
2 کھلاڑیوں
3 پولیس
4 فوجیوں
#س22
سکاوٹ جنگ کے دوران __________________ کرتا ہے؟
1 لڑاٸی
2اسلحہ پہنچانا
3مرہم پٹی✔
4جاسوسی
#س23
سکاوٹ ________________ ہوتا ہے؟
1 قابل اعتماد
2 وفادار
3خوش اخلاق
4اوپر تمام✔
#س24
10 سال سے 11 سال تک کے بچے کو _________ کہتے ہیں؟
1 بواۓ سکاوٹ
2شاہین سکاوٹ✔
3 رور سکاوٹ
4کوٸی نہیں
#س25
11 سے 17 سال کے طلبہ کو _________ کہتے ہیں؟
1شاہین سکاوٹ
2 رور سکاوٹ
3 بواۓ سکاوٹ✔
4 گرلز گاٸیڈ
#س26
17 سے 25 سال کے طلبہ کو _____________ کہتے ہیں؟
1 رور سکاوٹ✔
2بواۓ سکاوٹ
3 گرلز گاٸیڈ
4شاہین سکاوٹ
#س27
ہر سکاوٹ ______________ وعدے کرتا ہے؟
تین✔
پانچ
دو
چار
#س28
تحریک سے مراد _________________ ہے؟
1 ساکن
2 حرکت
3 محنت
4سر گرمی✔
#س29
کفایت شعار کے معنی ________________ ہیں؟
1بچت کرنے والا✔
2کنجوسی کرنے والا
3فضول خرچی کرنے والا
4خیانت کرنے والا
#س30
سکاوٹنگ میں کیا سکھاتا ہے؟
1ہوا بازی
2گھڑ سواری
3گاڑی چلانا
4حادثات میں مدد کرنا✔
#س31
ایک سکاوٹ بننے کی عمر کتنے سال ہے؟
10 سے 25✔
10 سے 22
6 سے 22
6 سے 20
#س32
پیشہ اپنانے کا بنیادی مقصد کیا ہوتا ہے؟
1شہرت
2روزی✔
3عزت
4شرافت
#س33
پاکستان میں سب سے زیادہ تعداد کن لوگوں کی ہے؟
1 گلہ بان
2 وکیل
3 کسان✔
4اساتذہ
#س34
پاکستان دوسرے ملکوں کو کون کون سی چیز برآمد کرکے زر مبادلہ حاصل کرتا ہے؟
1 چاول✔
2 دواٸیاں
3 سیمنٹ
4 کھاد
#س35
مزدوروں کے حالات بہتر نہیں ہیں کیونکہ وہ ہیں؟
1 کام چور
2 نا سمجھ
3 غریب
4 ان پڑھ✔
#س36
دوسرے ممالک کے لوگ پاکستان کی کونسی چیزیں زیادہ پسند کرتے ہیں؟
1 گندم
2گوشت
3 آم✔
4دواٸیاں
#س37
پاکستان ایک _____________ ملک ہے؟
1زوال پذیر
2 زرعی✔
3ترقی یافتہ
4صنعتی
#س38
نا خواندہ کا مطلب ______________ ہے؟
1 ملازم
2 تعلیم یافتہ
3 ڈگری یافتہ
4 ان پڑھ✔
#س39
کراچی،لاہور ،پیشاور، فیصل آباد ___________ شہر ہیں؟
1 صنعتی✔
2 تجارتی
3 زرعی
4کوٸی نہیں
#س40
موٸن جودڑو __________ میں واقع ہیں؟
1سندھ✔
2پنجاب
3پیشاور
4ملتان
#س41
موٸن جودڑو سے مراد _________ کا ٹیلا ہے؟
1زندوں
2مردوں✔
3پرانوں
4تاریخ
#س42
موٸن جودڑو میں سب سے نمایاں جگہ ________ ہے؟
1غسل خانہ
2تالاب
3گودام
4حال✔
#س43
کھنڈرات سے مراد ______________ ہے؟
1بلند عمارتیں
2اچھی عمارتیں
3پرانی عمارتیں✔
4نٸی عمارتیں
#س44
موٸن جودڑو میں سب سے پہلے کونسی چیزیں ملیں؟
1کھلونے
2برتن
3ہڈیاں✔
4گھڑیاں
#س45
مسیحا کا مطلب ہے؟
1 اچھا
2 برا
3ساتھ دینے والا
4زندگی بچانے والا✔
#س46
عبدالستار ایدھی __________ میں پیدا ہوۓ؟
1 کراچی
2 لاہور
3جوناگڑھ✔
4 ملتان
#س47
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے _______ نے بھی عبدالستار ایدھی کو انعام دیا ہے؟
1یونیسف
2یونیسکو✔
3یو این او
4 سارک
#س48
عبدالستار ایدھی _______ زندگی گزارتے ہیں؟
1شاہی
2سادہ✔
3جدت پسند
4روایت پسند
#س49
جب عبدالستار ایدھی کی والدہ کا انتقال ہوا تو ان کی عمر کتنی تھی؟
15 برس
17 برس
19 برس✔
21 برس
#س50
گہن کے معنی ہیں؟
1 درد
2 چھوٹ
3 داغ✔
4 خراب
#س51
شاد بیاں کے معنی ہیں؟
1 غم
2مصاٸب
3جھگڑے
4خوشحالیاں✔
#س52
کہکشاں کے معنی ہیں؟
1 سورج
2 چاند
3ستارہ
4ستاروں کا جھرمٹ✔
#س53
بانکپن سے مراد ہے؟
1 جوانی✔
2 بچپن
3 بڑھانا
4 لڑکپن
#س54
سرو وسمن سے مراد ہے؟
1درخت پھول✔
2 ندی نالے
3چشمے
4 دریا
#س55
ماحول کی بگاڑ کی بڑی وجہ کیا ہے؟
1پرندے
2جانور
3انسان✔
4ابی جانور
#س56
ریڈیو، ٹی وی، لاٶڈ سپیکر وغیرہ ماحول کی آلودگی میں _________ کا سبب ہے؟
1کمی
2خاتمے
3اضافے✔
4بہت کم کمی
#س57
اونٹ کو _______ میں سواری کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے؟
1پہاڑوں
2صحراٶں✔
3میدانوں
4دریاٶں
#س58
اونٹ کی پیداٸش انعام سمجھی جاتی ہے کیونکہ وہ؟
1عام لوگوں کیلۓ مفید ہے✔
2 بہت بڑا جانور ہے
3ریگستان میں سفر کرتا ہے
4 قطار میں چلتا ہے
#س59
راکب کے معنی ________ ہیں؟
1پیدل
2مقیم
3رکا ہوا
4سوار✔
#س60
حلیم کے معنی ہیں؟
1سخت مزاج
2خوش مزاج
3 مزاحیہ
4نرم مزاج✔
#س61
راہ دراز سے مراد _______ ہے؟
1 لمبا راستہ✔
2 لمبا قد
3لمبی امید
4چھوٹا راستہ
#س62
لق دق سے مراد ________ ہے؟
1 مختصر
2وسیع و عریض✔
3 تنگ و ترش
4 اچھا
#س63
آخرش سے مراد ہے؟
1آخری دن
2آخری سامان
3آخری سفر
4 آخر کار✔
#س64
سب سے پہلے خلا میں کون گیا/گٸ؟
1 امریکی نوجوان
2 جاپانی بچہ
3 چاٸنہ لڑکی
4 روسی خاتون✔
#س65
گرم ترین سیارہ کونسا ہے؟
1 نیپچون
2 زمین
3 مرکری✔
4 وینس
#س66
در اصل مختلف گیسوں کا مجموعہ ہے؟
1 ستارے✔
2 سیارے
3سیار چے
4 چاند
#س67
کل_______ سیارے سورج کے گرد اپنے مدار میں گھومتے ہیں؟
1 چھ
2 پانچ
3 آٹھ✔
4سات
#س68
خلاٸی راکٹوں میں ________ سب سے آگے ہیں؟
1روس
2امریکہ✔
3چین
4جاپان
#س69
پاکستان نے ___________ سال میں راکٹ خلا میں بھیجا؟
A 1971
B 1970
C 1973
D 1972✔
#س70
در اصل اربوں ستاروں کا مجموعہ ہے؟
1 کہکشاں✔
2 سیارچے
3 سیارے
4 ستارے
#س71
درہم برہم سے مراد __________ ہے؟
1خوبصورت
2 جوڑ
3 توڑ
4تباہ و برباد✔
#س72
بگولہ سے مراد ___________ ہے؟
1 پانی کا چکر
2 لہریں
3 ہوا کا چکر✔
4کوٸی نہیں
#س73
کھاٹ سے مراد __________ ہے؟
1 صوفہ
2چارپاٸی✔
3 کرسی
4 میز
#س74
اُڑن کھٹولہ کے معنی ہیں؟
1 اڑنے والا تحت✔
2اڑنے والا جہاز
3اڑنے والا پرندہ
4 کوٸی نہیں
#س75
لاہور کو داتا کی نگری کہتے ہیں (داتا کی نگری)؟
1 اسم علم✔
2 اسم موصول
3 اسم اشارہ
4 اسم ضمیر
#س76
جو طلبہ غیر حاضر ہوں گے وہ نقصان اٹھاٸیں گے؟
1 اسم ضمیر
2 اسم موصول✔
3 اسم اشارہ
4 اسم علم
#س77
اس جگہ پر ہم پہلے آچکے ہیں (اس)؟
1 اسم اشارہ
2 اسم علم
3 اسم موصول
4 اسم ضمیر✔
#س78
محمد محفوظ شہید _________ کو راولپنڈی کے ایک گاٶں پنڈ ملکاں میں پیدا ہوۓ؟
16 نومبر 1944
25 اکتوبر1944✔
14 مٸی 1944
17 دسمبر1944
#س79
محمد محفوظ شہید _________ بھی تھے؟
1فٹ بالر
2باسکٹ بالر
3 باکسر✔
4 کرکٹر
#س80
لاٸس ناٸیک محمد محفوظ کی ڈیوٹی _________ میں تھی؟
1 لاہور
2 کراچی
3 کوٸٹہ
4 واہگہ✔
#س81
محمد محفوظ شہید کس سن میں شہادت پاٸی؟
A 1925
B 1971✔
C 1965
D 1962
#س82
باغوں کا شہر ہے؟
1 کراچی
2اسلام آباد
3 لاہور✔
4پیشاور
#س83
کراچی کو "روشنیوں کا شہر" بھی کہتے ہیں؟
1 اسم ضمیر
2 اسم موصول
3 اسم اشارہ
4 اسم علم✔
#س84
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم "ابو القاسم" ہیں؟
1 کنیت✔
2 لقب
3 خطاب
4تخلص
#س85
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو لوگ" کلیم اللہ " کہا کرتے تھے؟
1 عرف
2 لقب✔
3 کنیت
4خطاب
#س86
الطاف حسین حالی کو حکومت نے" شمس العلما ٕ " کا اعزاز دیا؟
1 عرف
2 لقب
3خطاب✔
4تخلص
#س87
شاعری میں اسد اللہ خان کا نام "غالب " مشہور ہے؟
1 لقب
2 عرف
3خطاب
4تخلص✔
#س88
کامران کو لوگ گلی محلے میں "کامی " کہتے ہیں ؟
1 عرف✔
2 لقب
3تخلص
4کنیت
#س89
کمپیوٹر کا ساٸز دن بہ دن ________ ہورہا ہے؟
1 بھاری
2 کم✔
3 زیادہ
4 وسیع
#س90
کمپیوٹر کی ایجاد _________ کی دہاٸی میں ہوٸی تھی؟
A 1960
B 1950
C 1930
D 1940✔
#س91
_________ بھی کمپیوٹر کے طرز پر ایجاد کیا گیا ہے؟
1 ٹی وی
2 ٹیلی فون
3موباٸل فون✔
4 ریڈار
#س92
تنزیلہ نے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔لفظ" تنزیلہ" کیا ہے؟
1 اسم اشارہ
2 اسم موصول
3 اسم نکرہ
4 اسم معرفہ✔
#س93
جتنی بارش ہوگی اتنا ہی فاٸدہ ہوگا۔ "جتنی"کا لفظ ہے؟
1 اسم علم
2 اسم اشارہ
3 اسم معرفہ
4 اسم موصول✔
#س94
یہ میری گاڑی ہے۔ اس جملے میں "یہ" ہے؟
1 اسم ضمیر
2 اسم اشارہ✔
3 اسم موصول
4 اسم علم
#س95
آپ خانہ کعبہ گۓ " آپ" کا لفظ ہے؟
1 اسم ضمیر✔
2 اسم اشارہ
3 اسم موصول
4 اسم علم
#س96
ٹیپو سلطان کو لوگ شیر میسور کے نام سے پکارتے تھے۔ "شیر میسور" ہے؟
1 اسم ضمیر
2 اسم اشارہ
3 اسم علم✔
4 اسم موصول
#س97
ضلع میر پور __________ میں واقع ہے؟
1 آزاد کشمیر✔
2 گلگت بلتستان
3 پنجاب
4 سندھ
#س98
آزاد کشمیر کا علاقہ وادی __________ کا حصہ ہے؟
1 نیلم
2 کشمیر✔
3 جہلم
4مقبوضہ کشمیر
#س99
آزاد جمعوں وکشمیر کا صدر مقام ہے؟
1 اسلام آباد
2 حیدر آباد
3 مظفر آباد✔
4 ایبٹ آباد
#س100
آزاد کشمیر کا رقبہ _________ مربع کلو میٹر ہے؟
A 16000
B 10000
C 13000✔
D 15000
#س101
مظفر آباد کی آبادی ہے؟
1 چھ لاکھ
2 آٹھ لاکھ✔
3 تین لاکھ
4 پانچ لاکھ
#س102
سلطان مظفر خان نے کس شہر پر حکومت کی؟
1 مظفر آباد✔
2 میر پور
3 کوٹلی
4 باغ
#س103
ترکی کے تعاون سے کالج کس شہر میں قاٸم کیا گیا ہے؟
1 میر پور
2 کوٹلی
3 باغ
4راولا کوٹ✔
#س104
بنجوسہ جھیل کس شہر میں واقع ہے؟
1راولا کوٹ✔
2 میر پور
3 کوٹلی
4 باغ
#س105
کوٹلی کی آبادی تقریباً کتنی ہیں؟
1 ڈیڑھ لاکھ✔
2 دو لاکھ
3 پانچ لاکھ
4 تین لاکھ
#س106
وادی لیپا کا مظفرآباد سے فاصلہ کتنے کلو میٹر ہیں؟
A 50
B 100✔
C 106کلاس پنجم کے ایم سی کیوز
اردو کلاس5⃣ مکمل
#س1
سب سے بڑی شان ____________ کی ہے؟
1 خدا✔
2پیغمبر
3فرشتے
4 ولی
#س2
فلک کے معنی ہیں؟
1 چاند
2 ستارے
3آسمان✔
4زمین
#س3
___________ کے پر رنگین ہوتی ہے؟
1 مکھی
2 جگنو
3 تتلی✔
4مچھر
#س4
خدا نے _________ کو زمین پر جمایا؟
1 نہروں
2 جنگل
3 دریا
4پہاڑوں✔
#س5
لَو لگانے کے معنی ہیں؟
1 دشمنی
2 انکار کرنا
3تعلق قاٸم کرنا✔
4 نفرت کرنا
#س6
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے _____________ سے کندن بنایا؟
1 سونے
2 لوہے
3 چاندی
4مس خام✔
#س7
شیر وشکر کے معنی ہیں؟
1 راضی کرنا✔
2 دشمن
3غصہ دلانا
4نفرت پیدا کرنا
#س8
ایسی نظم جسمیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر کیا گیا ہو ___________ کہلاتی ہے؟
1 حمد
2 نظم
3 نعت✔
4قصیدہ
#س9
نسخہ کیمیا سے مراد __________ ہے؟
1 تورات
2 زبور
3انجیل
4قرآن پاک✔
#س10
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو پہلی وحی ___________ میں ملی؟
1 غار ثور
2 غار حرا✔
3جبل نور
4کوٸی نہیں
#س11
فاتح مکہ _____________ ہیں؟
1حضرت موسیٰ علیہ السلام
2حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم✔
3حضر علیؓ
4حضرت عمر فاروقؓ
#س12
فاتح مکہ کے موقع پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اعلان کیا آج_____کا دن ہے؟
1 بدلے
2عام معافی✔
3دوستی
4 امن
#س13
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے_________ پر لوگوں سے بیعت لی؟
1 کوہ مروہ
2 کوہ طور
3 جبل نور
4 کوہ صفا✔
#س14
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ____ کے دل بھی فتح کر لۓ؟
1 اہل مکہ✔
2 اہل مدینہ
3 اہل عرب
4 اہل عجم
#س15
حضرت حمزہؓ جنگ __________ میں شھید کیا گیا؟
1 بدر
2 احد✔
3خندق
4حنین
#س16
کوہ سے مراد _____________ ہے؟
1 دریا
2 میدان
3 ندی
4پہاڑ✔
#س17
حضرت عمر کا __________ مشہور تھا؟
1 سخاوت
2 شجاعت
3 دوستی
4 عدل✔
#س18
نصب العین کا مطلب _______________ ہے؟
1 زندگی کا مقصد✔
2 زندگی کا مطالبہ
3 زندگی کا دولت
4زندگی کا سکون
#س19
تصادم کے معنی ہیں؟
1 دوستی
2 ٹکراٶ✔
3 جوڑنا
4 توڑنا
#س20
سکاوٹ تنظیم کی بنیاد ______________ نے رکھی تھی؟
1 قاٸد اعظم
2 رابرٹ بیڈن پاول✔
3 لارڈ ماونٹ بیٹن
4 ردر فورڈ
#س21
سکاوٹ تنظیم _______________ کی عالمی تنظیم ہے؟
1 نوجوانوں✔
2 کھلاڑیوں
3 پولیس
4 فوجیوں
#س22
سکاوٹ جنگ کے دوران __________________ کرتا ہے؟
1 لڑاٸی
2اسلحہ پہنچانا
3مرہم پٹی✔
4جاسوسی
#س23
سکاوٹ ________________ ہوتا ہے؟
1 قابل اعتماد
2 وفادار
3خوش اخلاق
4اوپر تمام✔
#س24
10 سال سے 11 سال تک کے بچے کو _________ کہتے ہیں؟
1 بواۓ سکاوٹ
2شاہین سکاوٹ✔
3 رور سکاوٹ
4کوٸی نہیں
#س25
11 سے 17 سال کے طلبہ کو _________ کہتے ہیں؟
1شاہین سکاوٹ
2 رور سکاوٹ
3 بواۓ سکاوٹ✔
4 گرلز گاٸیڈ
#س26
17 سے 25 سال کے طلبہ کو _____________ کہتے ہیں؟
1 رور سکاوٹ✔
2بواۓ سکاوٹ
3 گرلز گاٸیڈ
4شاہین سکاوٹ
#س27
ہر سکاوٹ ______________ وعدے کرتا ہے؟
تین✔
پانچ
دو
چار
#س28
تحریک سے مراد _________________ ہے؟
1 ساکن
2 حرکت
3 محنت
4سر گرمی✔
#س29
کفایت شعار کے معنی ________________ ہیں؟
1بچت کرنے والا✔
2کنجوسی کرنے والا
3فضول خرچی کرنے والا
4خیانت کرنے والا
#س30
سکاوٹنگ میں کیا سکھاتا ہے؟
1ہوا بازی
2گھڑ سواری
3گاڑی چلانا
4حادثات میں مدد کرنا✔
#س31
ایک سکاوٹ بننے کی عمر کتنے سال ہے؟
10 سے 25✔
10 سے 22
6 سے 22
6 سے 20
#س32
پیشہ اپنانے کا بنیادی مقصد کیا ہوتا ہے؟
1شہرت
2روزی✔
3عزت
4شرافت
#س33
پاکستان میں سب سے زیادہ تعداد کن لوگوں کی ہے؟
1 گلہ بان
2 وکیل
3 کسان✔
4اساتذہ
#س34
پاکستان دوسرے ملکوں کو کون کون سی چیز برآمد کرکے زر مبادلہ حاصل کرتا ہے؟
1 چاول✔
2 دواٸیاں
3 سیمنٹ
4 کھاد
#س35
مزدوروں کے حالات بہتر نہیں ہیں کیونکہ وہ ہیں؟
1 کام چور
2 نا سمجھ
3 غریب
4 ان پڑھ✔
#س36
دوسرے ممالک کے لوگ پاکستان کی کونسی چیزیں زیادہ پسند کرتے ہیں؟
1 گندم
2گوشت
3 آم✔
4دواٸیاں
#س37
پاکستان ایک _____________ ملک ہے؟
1زوال پذیر
2 زرعی✔
3ترقی یافتہ
4صنعتی
#س38
نا خواندہ کا مطلب ______________ ہے؟
1 ملازم
2 تعلیم یافتہ
3 ڈگری یافتہ
4 ان پڑھ✔
#س39
کراچی،لاہور ،پیشاور، فیصل آباد ___________ شہر ہیں؟
1 صنعتی✔
2 تجارتی
3 زرعی
4کوٸی نہیں
#س40
موٸن جودڑو __________ میں واقع ہیں؟
1سندھ✔
2پنجاب
3پیشاور
4ملتان
#س41
موٸن جودڑو سے مراد _________ کا ٹیلا ہے؟
1زندوں
2مردوں✔
3پرانوں
4تاریخ
#س42
موٸن جودڑو میں سب سے نمایاں جگہ ________ ہے؟
1غسل خانہ
2تالاب
3گودام
4حال✔
#س43
کھنڈرات سے مراد ______________ ہے؟
1بلند عمارتیں
2اچھی عمارتیں
3پرانی عمارتیں✔
4نٸی عمارتیں
#س44
موٸن جودڑو میں سب سے پہلے کونسی چیزیں ملیں؟
1کھلونے
2برتن
3ہڈیاں✔
4گھڑیاں
#س45
مسیحا کا مطلب ہے؟
1 اچھا
2 برا
3ساتھ دینے والا
4زندگی بچانے والا✔
#س46
عبدالستار ایدھی __________ میں پیدا ہوۓ؟
1 کراچی
2 لاہور
3جوناگڑھ✔
4 ملتان
#س47
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے _______ نے بھی عبدالستار ایدھی کو انعام دیا ہے؟
1یونیسف
2یونیسکو✔
3یو این او
4 سارک
#س48
عبدالستار ایدھی _______ زندگی گزارتے ہیں؟
1شاہی
2سادہ✔
3جدت پسند
4روایت پسند
#س49
جب عبدالستار ایدھی کی والدہ کا انتقال ہوا تو ان کی عمر کتنی تھی؟
15 برس
17 برس
19 برس✔
21 برس
#س50
گہن کے معنی ہیں؟
1 درد
2 چھوٹ
3 داغ✔
4 خراب
#س51
شاد بیاں کے معنی ہیں؟
1 غم
2مصاٸب
3جھگڑے
4خوشحالیاں✔
#س52
کہکشاں کے معنی ہیں؟
1 سورج
2 چاند
3ستارہ
4ستاروں کا جھرمٹ✔
#س53
بانکپن سے مراد ہے؟
1 جوانی✔
2 بچپن
3 بڑھانا
4 لڑکپن
#س54
سرو وسمن سے مراد ہے؟
1درخت پھول✔
2 ندی نالے
3چشمے
4 دریا
#س55
ماحول کی بگاڑ کی بڑی وجہ کیا ہے؟
1پرندے
2جانور
3انسان✔
4ابی جانور
#س56
ریڈیو، ٹی وی، لاٶڈ سپیکر وغیرہ ماحول کی آلودگی میں _________ کا سبب ہے؟
1کمی
2خاتمے
3اضافے✔
4بہت کم کمی
#س57
اونٹ کو _______ میں سواری کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے؟
1پہاڑوں
2صحراٶں✔
3میدانوں
4دریاٶں
#س58
اونٹ کی پیداٸش انعام سمجھی جاتی ہے کیونکہ وہ؟
1عام لوگوں کیلۓ مفید ہے✔
2 بہت بڑا جانور ہے
3ریگستان میں سفر کرتا ہے
4 قطار میں چلتا ہے
#س59
راکب کے معنی ________ ہیں؟
1پیدل
2مقیم
3رکا ہوا
4سوار✔
#س60
حلیم کے معنی ہیں؟
1سخت مزاج
2خوش مزاج
3 مزاحیہ
4نرم مزاج✔
#س61
راہ دراز سے مراد _______ ہے؟
1 لمبا راستہ✔
2 لمبا قد
3لمبی امید
4چھوٹا راستہ
#س62
لق دق سے مراد ________ ہے؟
1 مختصر
2وسیع و عریض✔
3 تنگ و ترش
4 اچھا
#س63
آخرش سے مراد ہے؟
1آخری دن
2آخری سامان
3آخری سفر
4 آخر کار✔
#س64
سب سے پہلے خلا میں کون گیا/گٸ؟
1 امریکی نوجوان
2 جاپانی بچہ
3 چاٸنہ لڑکی
4 روسی خاتون✔
#س65
گرم ترین سیارہ کونسا ہے؟
1 نیپچون
2 زمین
3 مرکری✔
4 وینس
#س66
در اصل مختلف گیسوں کا مجموعہ ہے؟
1 ستارے✔
2 سیارے
3سیار چے
4 چاند
#س67
کل_______ سیارے سورج کے گرد اپنے مدار میں گھومتے ہیں؟
1 چھ
2 پانچ
3 آٹھ✔
4سات
#س68
خلاٸی راکٹوں میں ________ سب سے آگے ہیں؟
1روس
2امریکہ✔
3چین
4جاپان
#س69
پاکستان نے ___________ سال میں راکٹ خلا میں بھیجا؟
A 1971
B 1970
C 1973
D 1972✔
#س70
در اصل اربوں ستاروں کا مجموعہ ہے؟
1 کہکشاں✔
2 سیارچے
3 سیارے
4 ستارے
#س71
درہم برہم سے مراد __________ ہے؟
1خوبصورت
2 جوڑ
3 توڑ
4تباہ و برباد✔
#س72
بگولہ سے مراد ___________ ہے؟
1 پانی کا چکر
2 لہریں
3 ہوا کا چکر✔
4کوٸی نہیں
#س73
کھاٹ سے مراد __________ ہے؟
1 صوفہ
2چارپاٸی✔
3 کرسی
4 میز
#س74
اُڑن کھٹولہ کے معنی ہیں؟
1 اڑنے والا تحت✔
2اڑنے والا جہاز
3اڑنے والا پرندہ
4 کوٸی نہیں
#س75
لاہور کو داتا کی نگری کہتے ہیں (داتا کی نگری)؟
1 اسم علم✔
2 اسم موصول
3 اسم اشارہ
4 اسم ضمیر
#س76
جو طلبہ غیر حاضر ہوں گے وہ نقصان اٹھاٸیں گے؟
1 اسم ضمیر
2 اسم موصول✔
3 اسم اشارہ
4 اسم علم
#س77
اس جگہ پر ہم پہلے آچکے ہیں (اس)؟
1 اسم اشارہ
2 اسم علم
3 اسم موصول
4 اسم ضمیر✔
#س78
محمد محفوظ شہید _________ کو راولپنڈی کے ایک گاٶں پنڈ ملکاں میں پیدا ہوۓ؟
16 نومبر 1944
25 اکتوبر1944✔
14 مٸی 1944
17 دسمبر1944
#س79
محمد محفوظ شہید _________ بھی تھے؟
1فٹ بالر
2باسکٹ بالر
3 باکسر✔
4 کرکٹر
#س80
لاٸس ناٸیک محمد محفوظ کی ڈیوٹی _________ میں تھی؟
1 لاہور
2 کراچی
3 کوٸٹہ
4 واہگہ✔
#س81
محمد محفوظ شہید کس سن میں شہادت پاٸی؟
A 1925
B 1971✔
C 1965
D 1962
#س82
باغوں کا شہر ہے؟
1 کراچی
2اسلام آباد
3 لاہور✔
4پیشاور
#س83
کراچی کو "روشنیوں کا شہر" بھی کہتے ہیں؟
1 اسم ضمیر
2 اسم موصول
3 اسم اشارہ
4 اسم علم✔
#س84
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم "ابو القاسم" ہیں؟
1 کنیت✔
2 لقب
3 خطاب
4تخلص
#س85
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو لوگ" کلیم اللہ " کہا کرتے تھے؟
1 عرف
2 لقب✔
3 کنیت
4خطاب
#س86
الطاف حسین حالی کو حکومت نے" شمس العلما ٕ " کا اعزاز دیا؟
1 عرف
2 لقب
3خطاب✔
4تخلص
#س87
شاعری میں اسد اللہ خان کا نام "غالب " مشہور ہے؟
1 لقب
2 عرف
3خطاب
4تخلص✔
#س88
کامران کو لوگ گلی محلے میں "کامی " کہتے ہیں ؟
1 عرف✔
2 لقب
3تخلص
4کنیت
#س89
کمپیوٹر کا ساٸز دن بہ دن ________ ہورہا ہے؟
1 بھاری
2 کم✔
3 زیادہ
4 وسیع
#س90
کمپیوٹر کی ایجاد _________ کی دہاٸی میں ہوٸی تھی؟
A 1960
B 1950
C 1930
D 1940✔
#س91
_________ بھی کمپیوٹر کے طرز پر ایجاد کیا گیا ہے؟
1 ٹی وی
2 ٹیلی فون
3موباٸل فون✔
4 ریڈار
#س92
تنزیلہ نے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔لفظ" تنزیلہ" کیا ہے؟
1 اسم اشارہ
2 اسم موصول
3 اسم نکرہ
4 اسم معرفہ✔
#س93
جتنی بارش ہوگی اتنا ہی فاٸدہ ہوگا۔ "جتنی"کا لفظ ہے؟
1 اسم علم
2 اسم اشارہ
3 اسم معرفہ
4 اسم موصول✔
#س94
یہ میری گاڑی ہے۔ اس جملے میں "یہ" ہے؟
1 اسم ضمیر
2 اسم اشارہ✔
3 اسم موصول
4 اسم علم
#س95
آپ خانہ کعبہ گۓ " آپ" کا لفظ ہے؟
1 اسم ضمیر✔
2 اسم اشارہ
3 اسم موصول
4 اسم علم
#س96
ٹیپو سلطان کو لوگ شیر میسور کے نام سے پکارتے تھے۔ "شیر میسور" ہے؟
1 اسم ضمیر
2 اسم اشارہ
3 اسم علم✔
4 اسم موصول
#س97
ضلع میر پور __________ میں واقع ہے؟
1 آزاد کشمیر✔
2 گلگت بلتستان
3 پنجاب
4 سندھ
#س98
آزاد کشمیر کا علاقہ وادی __________ کا حصہ ہے؟
1 نیلم
2 کشمیر✔
3 جہلم
4مقبوضہ کشمیر
#س99
آزاد جمعوں وکشمیر کا صدر مقام ہے؟
1 اسلام آباد
2 حیدر آباد
3 مظفر آباد✔
4 ایبٹ آباد
#س100
آزاد کشمیر کا رقبہ _________ مربع کلو میٹر ہے؟
A 16000
B 10000
C 13000✔
D 15000
#س101
مظفر آباد کی آبادی ہے؟
1 چھ لاکھ
2 آٹھ لاکھ✔
3 تین لاکھ
4 پانچ لاکھ
#س102
سلطان مظفر خان نے کس شہر پر حکومت کی؟
1 مظفر آباد✔
2 میر پور
3 کوٹلی
4 باغ
#س103
ترکی کے تعاون سے کالج کس شہر میں قاٸم کیا گیا ہے؟
1 میر پور
2 کوٹلی
3 باغ
4راولا کوٹ✔
#س104
بنجوسہ جھیل کس شہر میں واقع ہے؟
1راولا کوٹ✔
2 میر پور
3 کوٹلی
4 باغ
#س105
کوٹلی کی آبادی تقریباً کتنی ہیں؟
1 ڈیڑھ لاکھ✔
2 دو لاکھ
3 پانچ لاکھ
4 تین لاکھ
#س106
وادی لیپا کا مظفرآباد سے فاصلہ کتنے کلو میٹر ہیں؟
A 50
B 100✔
C 106


0 Comments:
Post a Comment