URDU MCQS 90+

اردو MCQS




#س1
کونسا لفظ بطور مذکر استعمال ہوتا ہے؟
1⃣ملت
2⃣محبت
3⃣ستاٸش
4⃣وصف✔
#س2
کس ترکیب میں سابقہ استعمال ہوا ہے؟
1⃣اچھا آدمی
2⃣عبرتناک
3⃣ہم عصر✔
4⃣احترام انسانیت

#س3
کس لفظ میں لاحقہ استعمال ہوا ہے؟
1⃣با پردہ
2⃣درد مند✔
3⃣ارض پاک
4⃣بے پایاں

#س4
قواعد کے لحاظ سے کونسا جملہ غلط ہے؟
1⃣رابعہ بلا ناغہ سکول چلتی ہے✔
2⃣عاٸشہ کے ہوش ٹھکانے نہیں
3⃣علاج کے باوجود مرض بڑھتی چلی گٸ
4⃣خواہ مخواہ نکتہ چینی کرنا ٹھیک نہیں

#س5
قواعد کے لحاظ سے کونسا محاورہ درست نہیں؟
1⃣نو دو گیارہ ہونا
2⃣آنکھیں دکھانا
3⃣میدان مارنا
4⃣لال سرخ ہونا✔

#س6
" چراغ تلے اندھیرا " کا مطلب ہے؟
1⃣پرانے زمانے میں لوگ چراغ جلاتے تھے
2⃣پراۓ فاٸدہ اٹھاٸیں اور اپنے محروم رہیں✔
3⃣دوسروں کو روشنی دکھانا
4⃣روشنی بہت بڑی نعمت ہے

#س7
" مال مفت دل بے رحم " کا مطلب ہے؟
1⃣بغیر محنت سے حاصل کیا ہوا مال بہت جلد ختم ہو جاتا ہے✔
2⃣ہر آدمی کو حلال روزی حاصل کرنی چاہیۓ
3⃣آسانی سے کمایا ہوا مال خرچ نہیں ہوتا
4⃣بے رحم آدمی دوسروں کا مال کھا جاتا ہے

#س8
"بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی" کا مطلب ہے؟
1⃣کچھ نہ ملنے سے کچھ ملنا بہتر ہوتا ہے✔
2⃣بھاگتے چور کو پکڑنا آسان نہیں
3⃣زیادہ دولت کمانا آسان کام نہیں
4⃣چور لنگوٹی بانھا کرتے تھے

#س9
چولستان کا صحرا کس صوبے میں واقع ہے؟
1⃣سندھ
2⃣پنجاب✔
3⃣بلوچستان
4⃣خیبر پختونخواہ

#س10
کونسی جھیل صوبہ خیبر پختونخواہ میں واقع ہے؟
1⃣سیف الملوک✔
2⃣منچھر
3⃣کلر کہار
4⃣ہامون مشخیل

#س11
منچھر جھیل اس لیۓ بہت مشہور ہے کہ وہاں؟
1⃣پانی کا بہت بڑا ذخیرہ ہے
2⃣غیر ملکی پرندے بڑی تعداد میں آتے ہیں✔
3⃣لوگ مچھلی کا شکار کرتے ہیں
4⃣لوگ سیر وتفریح کیلۓ جاتے ہیں

#س12
کس قسم کے علاقے میں زرعی پیداوار سب سے زیادہ ہوتی ہے؟
1⃣ساحلی
2⃣پہاڑی
3⃣میدانی✔
4⃣مرتفاعی

#س13
خاران کا صحرا کس صوبے میں واقع ہے؟
1⃣سندھ
2⃣پنجاب
3⃣خیبر پختونخواہ
4⃣بلوچستان✔

#س14
دنیا کی دوسری بلند ترین چھوٹی K_2 کی اونچاٸی تقریباً _________ میٹر ہے؟
1⃣ 8126
2⃣ 8124
3⃣ 8611✔
4⃣ 8136
#س15
تربیلا ڈیم ________ میں مکمل ہوا تھا؟
1⃣ 1976✔
2⃣ 1972
3⃣ 1971
4⃣ 1973

#س16
تربیلا ڈیم کے پانی سے _________ میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے؟
1⃣ 4378
2⃣ 3378
3⃣ 3478✔
4⃣ 4338

#س17
گرلز گاٸیڈ کا آغاز کیا گیا کیونکہ؟
1⃣برطانیہ کے عوام چاہتے تھے
2⃣بیڈن پاول نے پہلے ہی سوچ رکھا تھا
3⃣مس ایگنس کا اصرار تھا
4⃣لڑکیوں کی خواہش تھی✔

#س18
عمر کے لحاظ سے گرل گاٸیڈنگ کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟
1⃣پانچ
2⃣دو
3⃣تین✔
4⃣چار

#س19
عاصمہ کی عمر پانچ سال ہے وہ بن سکتی ہے؟
1⃣گاٸیڈ
2⃣چھوٹی گاٸیڈ✔
3⃣سینٸر گاٸیڈ
4⃣کوٸی نہیں

#س20
گاٸیڈ کا مقولہ ہے؟
1⃣تیار رہو✔
2⃣ہاتھ بٹاٶ
3⃣مدد کرو
4⃣وفادار بنو

#س21
گرلز گاٸیڈ لڑکیوں کیلۓ بہترین تحریک ہے کیونکہ اس سے وہ سیکھتی ہے؟
1⃣گاٸیڈ کا قانون
2⃣گاٸیڈنگ وعدہ
3⃣گاٸیڈنگ تاریخ
4⃣عملی زندگی کی مہارتیں✔

#س22
پاکستان میں ہاکی کے زوال کی ایک وجہ ہے؟
1⃣کھلاڑیوں کو جدید سہولیات کا نہ ملنا✔
2⃣پاکستان ہاکی فیڈریشن کا قیام
3⃣عام پاکستانی کی عدم دلچسپی
4⃣کھلاڑیوں کا باصلاحیت نہ ہونا

#س23
پاکستان میں ہاکی کا سنہری دور تھا؟
1980 کی دہاٸی1⃣✔
1970 کی دہاٸی2⃣
1990 کی دہاٸی3⃣
1960 کی دہاٸی4⃣

#س24
ہاکی کو سب سے پہلے اولمپک کھیلوں میں شامل کیا گیا ؟
1⃣1928✔
2⃣1908
3⃣1920
4⃣1978
#س25
ملی نغموں کا مقابلہ کس شہر میں ہوا؟
1⃣لاہور
2⃣اسلام آباد✔
3⃣راولپنڈی
4⃣گلگت

#س26
ملی نغموں کے مقابلے میں کل کتنے ٹیموں نے شرکت کی؟
1⃣پانچ
2⃣سات✔
3⃣آٹھ
4⃣چھ

#س27
سید نظیر زیدی کا نغمہ کس ٹیم نے گایا؟
1⃣بلال اور ساتھی
2⃣محمد نور اللہ اور ساتھی✔
3⃣عاصم اور ساتھی
4⃣محمد انعام اللہ اور ساتھی

#س28
جمیل الدین عالی کے گاۓ گۓ نغمے کے بول تھے؟
1⃣چین عرب ہمارا ہندوستان ہمارا
2⃣ہر شاخ رہے تازہ میرے گلشن جان کی
3⃣جیوے جیوے پاکستان✔
4⃣اے پاک وطن تیری گلیوں کو سجادیں گے

#س29
وادی مہران کس صوبے کو کہا جاتا ہے؟
1⃣پنجاب
2⃣بلوچستان
3⃣سندھ ✔
4⃣خیبر پختونخواہ

#س30
شاعر کی خواہش ہے کہ وہ؟
1⃣دنیا کی محفلوں سے اکتا جاۓ
2⃣انجمن سے لطف اندوز ہو
3⃣پر سکون مقام پر رہے✔
4⃣شورش کو ڈھونڈ لے

س31
اردو میں ایک ہی لفظ کو دو بار استعمال کرنے کو ________ کہتے ہیں؟
1⃣ اقرار
2⃣ انکار
3⃣ قرار
4⃣ تقرار✔

س32
1660 میں بجلی پیدا کرنے والی مشین کس نے تیار کی؟
1⃣ولیم گلبرٹ
2⃣نیکولا
3⃣ہاکسبی
4⃣اوٹوون✔

س33
بجلی کا بلب کس نے ایجاد کیا؟
1⃣تھامسن
2⃣ہاکسبی
3⃣گلبرٹ
4⃣ایڈیسن✔

س34
درج ذیل میں موصل ہے؟
1⃣ لوہا ✔
2⃣ لکڑی
3⃣ پھتر
4⃣ ربڑ

س35
جن اشیا ٕ میں بجلی نہ گزر سکے، انہیں کہتے ہیں؟
1⃣کنڈکٹر
2⃣انسولیٹر✔
3⃣کنڈنسر
4⃣ریڈی ایٹر

س36
بجلی کی تاریں کس دھات سے بناٸی جاتی ہے؟
1⃣ کانسی
2⃣ پیتل
3⃣ تانبا✔
4⃣ نکل

س37
پن بجلی کس چیز کی مدد سے تیار کی جاتی ہے؟
1⃣بھاپ
2⃣ہوا
3⃣کیمیاٸی عمل
4⃣پانی✔

س38
"اندھوں میں کا نارا جا" کا مطلب ہے؟
1⃣ان پڑھ لوگوں میں کچھ نہ کچھ پڑھا ہوا ہونا ✔
2⃣غریب لوگوں کو سرداری ملنا
3⃣نا بیناٶں کا سردار ہونا
4⃣ایک آنکھ سے دکھاٸی نہ دینا

س39
"سکتہ طاری ہو جانا " کے معنی ہیں؟
1⃣بے ہوش ہوجانا
2⃣حیران ہوکر خاموش ہو جانا ✔
3⃣پر سکون ہونا
4⃣زاروقطار رو پڑنا

س40
”جس کی لاٹھی اس کی بھینس“ کا مطلب ہے؟
1⃣لاٹھی والے کے پاس بھینس ہوتی ہے
2⃣طاقت ور آدمی کے پاس بھینس ہوتی ہے
3⃣بھینسوں کو لاٹھی سے ہانکا جاتا ہے
4⃣جس کے پاس طاقت ہوتی اس کی مرضی چلتی ہے✔

س41
”لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے“ کا مطلب ہے؟
1⃣بگڑے ہوٶں کو سیدھا کرنے کیلۓ سزا دینا پڑھتی ہے✔
2⃣لات مارنے سے بھوت بھاگ جاتے ہیں
3⃣بہت زیادہ باتیں کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا
4⃣بھوت عام آدمی سے باتیں نہیں کرتے

س42
”بارہ سال دلی میں رہے بھاڑ جھونکا “کا مطلب ہے؟
1⃣کسی کام میں کٸ سال لگا دینا لیکن کچھ حاصل نہ کرسکنا✔
2⃣جو لوگ دلی میں رہتے ہیں وہ بے حد خوش ہیں
3⃣بارہ برس تک کسی جگہ مقیم رہنا اور پھر وہاں سے چلے جانا
4⃣ہر بارہ برس بعد دلی میں انقلاب آتا ہے

س43
” الٹے بانس بریلی کو“ کے معنی ہیں؟
1⃣بریلی میں الٹے بانس ہوتے ہیں
2⃣بریلی کے بانس بہت مشہور ہے
3⃣کسی جگہ ایسی چیز لے کر جانا جسکی وہاں پہلے ہی بہتات ہو✔
4⃣کسی آدمی کو غلط مشورہ دے کر اسے مصیبت میں پھنسا دینا

س44
” جہاں چاہ وہاں راہ“ کا مطلب ہے؟
1⃣بعض راستوں پر کنویں بہت ہوتے ہیں
2⃣مسافروں کی مدد کرنا ہمارا فرض ہے
3⃣دل کو دل سے راہ ہوتی ہے
4⃣اگر ارادہ پختہ ہو تو ہر کام ہو جاتا ہے✔

س45
قرا قرم ہاٸی وے پاکستان کو کس ملک سے ملاتی ہے؟
1⃣افغانستان
2⃣ایران
3⃣چین✔
4⃣ہندوستان

س46
سمندر کے ساحل کے ساتھ ساتھ کونسی شاہراہ تعمیر کی گٸ ہے؟
1⃣جی ٹی روڈ
2⃣کوسٹل ہاٸی وے✔
3⃣آر ۔ سی ڈی ہاٸی وے
4⃣انڈس ہاٸی وے

س47
پاکستان کی پہلی موٹروے کن دو شہروں کے درمیان تعمیر کی گٸ ہے؟
1⃣اسلام آباد ۔ لاہور✔
2⃣لاہور ۔ پیشاور
3⃣ملتان ۔ فیصل آباد
4⃣اسلام آباد ۔ پیشاور

س48
پاکستان نے 1993 میں ریلوے انجن بنانے کی فیکٹری کس ملک کی مدد سے بناٸی گٸی؟
1⃣چین
2⃣ایران
3⃣ترکی
4⃣جاپان✔

س49
زیر زمین ریلوے کا نظام قاٸم کرنے کا منصوبہ کس شہر کیلۓ بنایا گیا؟
1⃣اسلام آباد
2⃣ملتان
3⃣لاہور✔
4⃣فیصل آباد

س50
پاکستان کی سب سے بڑی قومی شاہراہ کا نام ______ ہے؟
1⃣جی ٹی روڈ✔
2⃣موٹروے
3⃣ہاٸی وے
4⃣شاہراہ

س51
طور خم کا علاقہ کس ملک کی سرحد پر وقع ہے؟
1⃣چین
2⃣ایران
3⃣بھارت
4⃣افغانستان✔

س52
لمباٸی کے لحاظ سے مواصلات کا کونسا ذریعہ سب سے بڑا ہے؟
1⃣صوباٸی حکومتوں کے زیر انتظام سڑکیں
2⃣نیشنل ہاٸی وے اتھارٹی کے زیر انتظام شاہراٸیں✔
3⃣ریلوے لاٸن
4⃣موٹر وے

س53
شاہراہ ریشم کی لمباٸی کتنی کلو میٹر ہے؟
1⃣آٹھ سو چھ✔
2⃣سات سو آٹھارہ
3⃣نو سو آٹھ
4⃣آٹھ سو دس

س54
پاکستان کی پہلی موٹروے کونسی ہے؟
1⃣انڈس
2⃣ایم_ٹو✔
3⃣کے_ ٹو
4⃣ریڈ

س55
سمجھوتہ ایکسپریس کس راستہ سے ہندوستان جاتی ہے؟
1⃣گجرات
2⃣لالا موسیٰ
3⃣واہگہ بارڈر✔
4⃣نوشہرہ

س56
مبادا کے کیا معنی ہیں؟
1⃣کٸی
2⃣ہو سکتا ہے
3⃣شاید
4⃣ایسا نہ ہو✔

س57
دنیا کو آرام کرنے کیلۓ کس چیز کی ضرورت ہے؟
1⃣خوشامد
2⃣سختی سے
3⃣عاجزی سے✔
4⃣ان میں کوٸی نہیں

س58
اخلاقیات کی نظم کس کی تصنیف ہے؟
1⃣علامہ اقبال
2⃣الطاف حسین خالی✔
3⃣حفیظ جالندھری
4⃣سر سیداحمد خان

س59
پاکستان میں شہری دفاع کی تنظیم کس سن میں قاٸم کی گٸ؟
1⃣1952✔
2⃣1950
3⃣1951
4⃣1953

س60
شہری دفاع کی اصل روح ہے؟
1⃣اپنی مدد آپ✔
2⃣سیلاب زدگان کی مدد
3⃣حکومتی اداروں کا بٹانا
4⃣بے سہارو کی مدد کرنا

س61
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب آیا؟
1⃣2005
2⃣2010✔
3⃣2006
4⃣2007

س62
عیدالفطر کب مناٸی جاتی ہے؟
1⃣یکم رجب
2⃣یکم شوال✔
3⃣یکم شعبان
4⃣یکم رمضان

س63
عیدالاضحیٰ کب مناٸی جاتی ہے؟
1⃣سات ذالحج
2⃣آٹھ ذالحج
3⃣دس ذالحج✔
4⃣نو ذالحج

س64
فصل گل کے معنی ہیں؟
1⃣کانٹا
2⃣جڑ
3⃣پھول✔
4⃣درخت

س65
خزاں کا متضاد ہے؟
1⃣خوشی
2⃣گرمی
3⃣سردی
4⃣بہار✔

س66
دھرتی کے معنی ہیں؟
1⃣وطن
2⃣ملک
3⃣آسمان
4⃣زمین✔

س67
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کہاں پیدا ہوۓ؟
1⃣پاکستان
2⃣افغانستان
3⃣انگلستان
4⃣ہندوستان✔

س68
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کس سن میں پیدا ہوۓ؟
1⃣1935
2⃣1938
3⃣1936✔
4⃣1940

س69
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے والد کا نام تھا؟
1⃣عبدالجبار
2⃣عبدالغفور خان✔
3⃣عبدالستار
4⃣ عبدالمنان

س70
28 مٸ 1998 کو کس مقام پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ایٹمی تجربہ کیا؟
1⃣چاغی✔
2⃣ٹیکسلا
3⃣گوادر
4⃣واہگہ بارڈر

س71
کونسی عمل کیمیا ٕ کا حصہ ہوگا؟
1⃣دو گیسو کو ملانا✔
2⃣درختوں کی پیوند کاری
3⃣اثار قدیمہ کا مطالعہ کرنا
4⃣پرندوں کا مشاہدہ کرنا

س72
علم کیمیا ٕ میں زیر بحث آتی ہے؟
1⃣پودوں کی پیداٸش
2⃣اشیا ٕ کی ماہیت✔
3⃣سیاروں کی گردش
4⃣پھتروں کی تحقیق

س73
جدید کیمیا ٕ کے بانیوں میں سے ہے؟
1⃣جابر بن حیان
2⃣رابرٹ بواٸل✔
3⃣ بوہر
4⃣مادام کیوری

س74
ناٸٹرک ایسڈ کو متعارف کروانے کا سہرا کس کے سر ہے؟
1⃣ابو یوسف الکندی
2⃣ابو منصور
3⃣جابر بن حیان✔
4⃣خالد

س75
عمل کشید پر سب سے زیادہ تحقیق کس مسلمان کیمیا ٕ دان نے کی؟
1⃣الرازی
2⃣ابو منصور
3⃣الجاخط✔
4⃣الکندی

س76
اردو زبان کے معنی ہیں؟
1⃣ترکی زبان
2⃣فارسی زبان
3⃣لشکری زبان✔
4⃣پشتو زبان

س77
مسلمانوں کے دور حکومت میں ہندوستان کی سرکاری زبان کونسی تھی؟
1⃣ہندی
2⃣ترکی
3⃣عربی
4⃣فارسی✔

س78
خور دنی اجناس کے معنی ہیں؟
1⃣گندم
2⃣آٹا
3⃣روز مرہ چیزیں
4⃣کھانے کی چیزیں✔

س79
ہاتھ کی صفاٸی دکھانا مقصد ہے؟
1⃣ہاتھ صاف کرنا
2⃣چوری کرنا
3⃣چور کا ساتھ دینا
4⃣دھوکہ دینا✔

س80
سنار کا کیا مقصد ہے؟
1⃣رنگ ساز
2⃣لوہار
3⃣ترکھان
4⃣سونے کا کاروبار کرنے والا✔

س81
کسی نظم کی شعر کے اخر میں جو لفظ استعمال ہوتا ہے اسے ہم کیا کہتے ہیں؟
1⃣سابقہ
2⃣لاحقہ
3⃣ہم آواز الفاظ
4⃣ہم قافیہ✔

س82
پاکستان میں موسم بہار کے بعد کونسا موسم آتا ہے؟
1⃣سرما
2⃣برسات
3⃣گرما✔
4⃣خزاں

س83
”کالی کالی گھٹاٸیں“ کس موسم کی نشاندہی کرتی ہے؟
1⃣گرما
2⃣بہار
3⃣برسات✔
4⃣سرما

س84
سردی کے موسم میں سب سے کم درجہ حرارت کہاں ہوگا؟
1⃣کراچی اور حیدر آباد
2⃣سکردو اور گلگت✔
3⃣پیشاور اور کوہاٹ
4⃣فیصل آباد اور لاہور

س85
پاکستان میں گندم کی کٹاٸی کا موسم ہے؟
1⃣بہار
2⃣گرما✔
3⃣برسات
4⃣خزاں

س86
”ایک انار سو بیمار“
1⃣انار بے حد مہنگا پھل ہے
2⃣کسی چیز کے ایک سے زیادہ طلب گار ہونا✔
3⃣ایک دفعہ نقصان اٹھانے والا محتاط ہو جاتا ہے

س87
” ہمت مرداں مدد خدا“
1⃣اپنی مدد آپ کے تخت کام کرنا✔
2⃣لوگوں کی مدد کرنی چاہیے
3⃣کام کرنے سے فاٸدہ ضرور ہوتا ہے

س88
” سانچ کو آنچ نہیں“
1⃣سچ کو کوٸی نقصان نہیں پہنچا سکتا✔
2⃣سچ بولنے پر مصیبت اٹھانا پڑھتی ہے
3⃣بے وقوف آدمی کو عمدہ چیز کی قدر نہیں ہوتی

س89
حسین کا ہم قافیہ لفظ ہے؟
1⃣جبین✔
2⃣خوبصورت
3⃣گلشن
4⃣جنت

س90
”اشجار کا اٹھکیلیاں کرنا“ کے معنی ہیں؟
1⃣درختوں کا جھومنا✔
2⃣درختوں کا لگانا
3⃣درختوں کا کاٹنا
4⃣درختوں کا ہلنا

0 Comments:

Post a Comment